Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2018

Find Me On Facebook!



پاکستان کی بس ہوسٹسوں کے آنسوں - بے بسی کی داستان

ان کے قہقہوں کے شور میں اپنے آنسوؤں میں بے بسی چھپائے بس ہوسٹس اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گئی. جو اس پر بیتی وہ انہونی نہیں. جو ساتھ ہوا اس کے وہ پہلی دفعہ نہیں. ہمارے معاشرے میں کئی ایسے مسائل ہیں جن پر نہ کوئی بات کرتا ہے، نہ کوئی توجہ دیتا ہے. کچھ ایسی ہی داستان پاکستان کی بس ہوسٹس لڑکیوں کی ہے. یہ جو لڑکیاں Daewoo میں ہوسٹس, چھوٹے دفاتر میں نوکری یا سکول ٹیچرز وغیرہ ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر وہ ہوتی ہیں جن کا گھر چلانے کے لئے یا والد نہیں ہوتا یا کوئی بھائی نہیں ہوتا یا والدین بوڑھے ہوتے یا بھائی چھوٹے ہوتے ہیں. پلیز ایسی لڑکیوں کو تحفظ دیا کریں اپنی سگی بہنوں کی طرح. — M Hanzala Tayyab MHT (@OfficialHanzala) November 11, 2018 ہنزلہ بھائ نے صحیح عرض کیا... کسی کا والد نہیں، کسی کا بھائی نہیں، کسی والدین بوڑھے، کسی کے بھائی چھوٹے... ان سب وجوہات سے پیدا ہونے والے حالات کی ستائ حوا کی بیٹی اپنی گھر کی چار دیواری چھوڑ کر رزق حلال کی تلاش میں نکلتی ہے. یہ وہی لڑکی ہے جو اپنی کم عمری میں ناجائزی کے راستے کو ٹھوکر مار کر اپنے بوڑھے والدین کا، چھوٹے بہن بھائیوں کا پیٹ بھرن...

Share on Facebook!

Post A Comment