Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2018

Find Me On Facebook!



نئے پاکستان کی ظالم حکومت - نشانہ بنا معصوم میڈیا

نئے پاکستان کی نرالی حکومت کا ایک اور کارنامہ. بڑھتا ہوا ظلم. اس بار نشانہ بن رہا ہے معصوم میڈیا. جی، پچھلی حکومت جو اپنے نورانی چہروں کی نمائش کے لئے ایک ایک منٹ کے لاکھوں روپے کے اشتہار خریدتی تھی، اس ظالم حکومت نے اس ریٹ کو 97 فیصد تک کم کردیا. The Govt of Pakistan after due deliberation and considering the rates charges by Pvt Channels has evaluated the new rates which are fair & reasonable for release of Public Sector Ads/campaigns Valid for all Federal/Prov Govts, Autonomous bodies & Organisations from 27th Dec 2018 pic.twitter.com/u1UJKLgGy7 — Fawad Chaudhry (@FawadPTIUpdates) December 23, 2018 کہتی ہے کہ غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ بچائیں گے. یار کچھ خدا کا خوف کریں، ظلم کی بھی انتہا ہوتی ہے. عوام کو نہیں چاہیے تعلیم، نہیں چاہیے صحت، بس TV اور اخبارات میں اپنی شکلیں دکھاتے رہیں اور ان معصوم چینل مالکان کا پیٹ بھرتے رہیں. عوام کا پیٹ آپ کے چہرے دیکھ کر ہی بھر جائے گا. اب بیچارے جیو کو ہی لے لیں، ایک منٹ کے تقریباً 3 لاکھ لینے والے چینل کو 90 ہزار ک...

شاہینوں کا سوال: گناہ ٹیکس؟ یہ نام کیوں؟ اس کا فائدہ کیا ہے کہ؟

آج ایک خبر آئ جس نے پاک وطن کے کئی شاہینوں کو جھنجھوڑ دیا، ہلا دیا، نیندیں اڑا دی، سکون کا تہس نہس کردیا. اور یہ سب ہوتا بھی کیوں نہ. گناہ ٹیکس جو لگ گیا... نئے پاکستان کی نرالی حکومت نے بےچاروں کی ایک اور خوشی چھین لی. یہ شاہین جو گلی کے نکڑ پر بیٹھ کر جو دھوئیں کی آبشار بہاتے تھے ان سے ان کی یہ تفریح بھی چھین لی. خیر... حکومت کے باقی کارناموں کے کیا کہنے جب یہ والا ہی سب پر بھاری ہوگیا ہے. سب پر اور سر پر. بیچارے شاہینوں کے سر پر. پر جب ہل ہی گئے ہو تو تھوڑا اور ہل لو. آخر کیا وجہ ہے یہ گناہ ٹیکس لگانے کی. کیوں یہ عجیب عجیب کام اس ملک میں ہو رہے ہیں جو دنیا میں کہیں نہیں ہوتے. نہیں ہوتے؟ آئیں ہم بتاتے ہیں کہاں نہیں ہوتے. وہاں نہیں ہوتے جہاں لوگوں کی پرواہ نہیں ہوتی. گناہ ٹیکس؟ یہ نام کیوں؟ یہ جو نام ہے 'گناہ ٹیکس' ساری دنیا میں لیا جاتا ہے. اسی نام سے ساری دنیا میں جانا جاتا ہے. اس کو باہر sin tax کہتے ہیں. پاکستانیوں نے بس اس کا لفظی ترجمہ کیا ہے، اور کچھ نہیں. کسی ملک میں یہ ٹیکس زیادہ لیا جاتا ہے، کسی میں کم. گنتی کے چند ممالک ہیں جہاں یہ ٹیکس نہی...

Share on Facebook!

Post A Comment